بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیر اعظم شہباز شریف اگلے ماہ 3 روزہ دورے پر چین جائیں گے

وزیراعظم شہباز شریف 4 جون کو 3 روزہ دورے پر چین جائیں گے۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے ہمرا وفاقی وزرا بھی چین روانہ ہوں گے۔
وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ چین میں ایم ایل ون اور سی پیک فیز 2 کے معاہدوں پر دستخط کا امکان ہے۔
دورے کے دوران وزیراعظم شہبازشریف چینی صدر اور وزیراعظم سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔
  وزیراعظم شہباز شریف پاکستان میں سرمایہ کاری سے متعلق چینی سرمایہ کاروں سے بھی ملاقات کریں گے۔