اسلام آباد سے ریاض جانے والی نجی ائیرلائن کی پرواز تاخیر کا شکار ہو گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پرواز کا ٹیک آف سے قبل اچانک ٹائر پھٹ گیا۔
پرواز میں 194 مسافر سوار تھے۔مسافروں کو لاونج منتقل کردیا گیا۔
پرواز ای آر 807 تاحال روانہ نہ ہوسکی، ٹینکل ٹیم پرواز کی خرابی دور کررہی ہے پرواز نے دوپہر ساڑھے 3 بجے روانہ ہونا تھا۔
اسلام آباد سے ریاض جانے والے طیارے کا ٹائر پھٹ گیا








