ابوظہبی:وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑنے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی طرف سے پاکستان میں 10 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کی یقین دہانی وزیراعظم شہبازشریف کی بڑی سفارتی کامیابی ہے۔انہوں نے کہاکہ یواے ای کے صدر نے وزیراعظم شہبازشریف کو یقین دلایاکہ ا ن کاملک پاکستان میں دس ارب ڈالرکی سرمایہ کاری کرےگا جو وزیراعظم کی بڑی سفارتی کامیابی ہے۔انہوں نے کہاکہ وزیراعظم کا وژن قرض نہیں ،سرمایہ کاری ہے۔
10 ارب ڈالرکی سرمایہ کاری وزیراعظم کی بڑی سفارتی کامیابی ،عطاء تارڑ








