کراچی بندرگاہ پر مسافر وین سمندر میں گر گئی کراچی بندرگاہ پر مسافر وین سمندر میں گر گئی۔ پورٹ ذرائع کے مطابق کے آئی سی ٹی پر 2 جہازوں کے درمیان وین سمندر میں جا گری۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ مسافر وین کے ڈرائیور کو تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔