بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم کا قائم مقام صدر مملکت کوٹیلیفونک،بیٹے کے ضمنی الیکشن جیتنے پرمبارکباد

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قائم مقام صدر مملکت یوسف رضا گیلانی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔  وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قائم مقام صدر مملکت کو ان کے بیٹے علی قاسم گیلانی کی ضمنی انتخابات میں حلقہ 148 سے تاریخی کامیابی پر مبارکباد دی ۔قائم مقام صدر نے وزیراعظم محمد شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا