بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

یوسف رضا گیلانی سے فیصل کنڈی کی ملاقات ،ضمنی الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد

اسلام آباد: قائمقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملاقات کی ۔
گورنر خیبر پختونخوا نے قائمقام صدر کو اُنکے بیٹے علی قاسم گیلانی کی حلقہ 148سے کامیابی پر مبارکباد دی ۔
گورنر خیبر پختونخوا نے قائمقام صدر اور اُنکے بیٹے کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ۔