بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

برطانوی ہائی کمیشن کی خاتون نے گاڑی پولیس کانسٹیبل پر چڑھا دی

اسلام آباد: برطانوی ہائی کمیشن کی خاتون نے گاڑی پولیس کانسٹیبل پر چڑھا دی ۔
اسلا م آباد کے علاقے شاہراہ دستور پر اس وقت افسوسناک حادثہ پیش آیا جب برطانوی ہائی کمیشن کی خاتون نے سگنل توڑتے ہوئے گاڑی پولیس کانسٹیبل پر چڑھا دی ، گاڑی سے ٹکر کے باعث پولیس کانسٹیبل عامر کاکڑ شدید زخمی ہوئے جنہیں علاج کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے ۔