بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صدر مملکت نے قومی اسمبلی اور سینٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لئے

 اسلام آباد(ممتازنیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی اور سینٹ کے علیحدہ علیحدہ اجلاس طلب کر لئے۔
 صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس 6 جون بروز جمعرات شام پانچ بجے طلب کر لیا 
 صدر مملکت نے سینٹ کا اجلاس 7 جون بروز جمعہ صبح ساڑھے دس بجے طلب کر لیا
  صدر مملکت نے سینٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (۱) کے تحت طلب کئے۔