بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بزرگ خاتون کے رقص نے سوشل میڈیا پر نیا ہنگامہ کھڑا کردیا

برزگ خاتون کی رقص کرنے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کر دیا۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق مراکش سے تعلق رکھنے والی ایک بزرگ خاتون کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ان دنوں زیر گردش ہے جس میں انہیں رقص کرتے دیکھا گیا جس پر سوشل میڈیا صارفین نے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے خاتون پر تنقید کی۔

مذکورہ خاتون کا یہ رقص مراکش میں ایک روایتی جشن کے موقعے پر سامنے آیا۔ سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے اس پر ملا جلا رد عمل سامنے آیا