بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

الیکشن کمیشن الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی سے متعلق اسلام آباد کے ایم این ایز کی درخواستوں پرفیصلہ آج سنائے گا

اسلام آباد (ممتازنیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی سے متعلق اسلام آباد کے ایم این ایز کی درخواستوں پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد محفوظ کیاگیافیصلہ آج سنائے گا۔الیکشن کمیشن درخواستوں پر محفوظ فیصلہ تین بجے سنائے گا مسلم لیگ ن کے اسلام آباد سے ارکان قومی اسمبلی نے ٹریبیونل کی تبدیلی کے لیے درخواست جمع کروائی تھی،چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے لیگی رہنماؤں طارق فضل چوہدری، انجم عقیل خان اور راجہ خرم نواز کی درخواستوں پر سماعت کی تھی ۔