بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پرانے چہروں کے ساتھ نئی بھارتی کابینہ کا اجلاس

نئی دہلی: نومنتخب بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی زیرصدارت نئی کابینہ کا اجلاس نئی دہلی میں ہوا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اس موقع پر منتخب بھارتی وزرا کو ان کے عہدے تفویض کر دیے گئے۔ سبرامنیئم جے شنکر وزارت خارجہ کے عہدے پر برقرار رہیں گے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اسی طرح راج ناتھ سنگھ وزیر دفاع اور امیت شاہ کو وزیر داخلہ کے عہدے پر برقرار رکھا گیا ہے۔نرملا سیتھا رامن کو بھی بطور وزیر خزانہ برقرار رکھا گیا ہے۔