بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

درجہ دوم کے گھی کی قیمت میں 5 روپے ، آئل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کیلئے بری خبر ہے کہ حکومت نے درجہ دوم کے گھی کی قیمت میں  5 روپے   اور کوکنگ آئل کی قیمت  میں مزید 10 روپے کا  اضافہ کر دیا ہے ۔

درجہ دوم کے گھی کی قیمت   497 سےبڑھ کر 502 روپےفی کلوہوگئی ، درجہ دوم کےکوکنگ آئل کی قیمت 508 سےبڑھاکر 518 روپےفی لٹرمقرر کر دی گئی  ہے ۔