بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صدر مملکت آصف علی زرداری عید الاضحیٰ منانے نوابشاہ پہنچ گئے

اسلام آباد (ممتازنیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری عید الاضحیٰ منانے نوابشاہ پہنچ گئے۔

ہفتہ کو ایوانِ صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت عید الاضحٰی کی نماز نواب شاہ میں ادا کریں گے ، وہ مقامی قیادت سے بھی ملاقات کریں گے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری کا ایئر پورٹ پہنچنے پر صوبائی وزیرِ جیل خانہ جات علی حسن زرداری اور ضلعی افسران نے استقبال کیا۔