بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مٹیاری، جھگڑے کے دوران فائرنگ سے چچا اور بھتیجا قتل

سندھ کے ضلع مٹیاری کے علاقے نیو سعید آباد میں جھگڑے کے دوران فائرنگ سے چچا اور بھتیجا قتل ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاشیں پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردی گئی ہیں، واقعہ کی تحقیقات جاری ہیں۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے، ملزمان کی تلاش جاری ہے۔