بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مردان میں فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق، ایک خاتون زخمی

مردان کے علاقے حورہ بانڈا میں فاٸرنگ سے 4 افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔

پولیس کے مطابق بیٹے نے فارئرنگ کرکے ماں کو زخمی، والد اور 2 بھائیوں کو قتل کردیا اور پھر اپنے آپ کو گولی مارکر ختم کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمی کو ایم ایم سی اسپتال منتقل کردیا، نہاد اللہ نامی نوجوان کا ذہنی توازن درست نہیں تھا۔