بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بجٹ پر تحفظات: وزیراعظم سے بلاول بھٹو آج ملاقات کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف سے، پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو آج ملاقات کریں گے، بجٹ پر پیپلز پارٹی کے تحفظات پر بات ہوگی۔

پروگرام کیپیٹل ٹاک میں بات کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما طارق فضل چودھری نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے اعتراضات دور ہوجائیں گے۔

ناصر شاہ کہتے ہیں وفاقی حکومت میں شمولیت کا فیصلہ نہیں کیا۔