بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی پی ٹی آئی کب رہا ہوگا، ابھی وہ حالات نہیں، شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کب رہا ہوگا، ابھی اتنی جلدی وہ حالات نہیں۔

نیشنل پریس کلب میں 3 روزہ عید فیملی فیسٹیول میں شرکت کے موقع پر گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ الیکشن ٹریبونل کا کیس بہت اہم ہے، بہت کچھ اوپر نیچے ہوجائے گا۔

شیخ رشد نے مزید کہا کہ کہہ چکا ہوں کہ 30 اگست تک کچھ نہ کچھ ہوکے رہےگا۔