عمران خان کےقریبی دوست کابرطانوی وزیراعظم سے پاکستان میں مداخلت کے مطالبہ،ویڈیووائرل

لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قریبی دوست اور یورپ اور برطانیہ کے لئے ان کے فوکل پرسن صاحبزادہ جہانگیر عرف چیکو گزشتہ روز تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران راستوں کی بندش پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے مداخلت کی اپیل کرتے رہے جس کی ویڈیوسوشل میڈیا … Continue reading عمران خان کےقریبی دوست کابرطانوی وزیراعظم سے پاکستان میں مداخلت کے مطالبہ،ویڈیووائرل