بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

خواہش ہے افغانستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیت جائے: ایمل ولی خان

 

سینئر سیاستدان اسفند یار ولی کے بیٹے اور عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ایمل ولی خان نے افغانستان کرکٹ ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
ایمل ولی خان نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ میری خواہش ہے کہ بھارت اور افغانستان اپنے سیمی فائنل جیت جائیں۔
انہوں نے کہا کہ لیکن میری خواہش ہے کہ ورلڈکپ کا فائنل افغانستان ٹیم جیتے۔