بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی حیران کن کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی بڑی کمی ،ایک تولہ سونا 2100روپے سستا ہوگیا ۔تفصیلات کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 2100روپے کم ہوگئی ۔سونا فی تو لہ2100روپے سستا ہوکر141200کا ہوگیا ۔جبکہ 10 گرام سونا 1800روپے سستا ہوکر 121056روپے کا ہوگیا۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 14ڈالر مہنگا ہوگیا 1860ڈالر کا ہوگیا۔