بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سوات : مٹہ میں نجی اسکول کی چھت گرنے سے 6 بچے زخمی

خیبرپختونخوا کے ضلع سوات میں مٹہ ٹانگار میں نجی اسکول کے کلاس روم کی چھت گرنے سے 6 بچے زخمی ہوگئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ زخمی بچوں کو مٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔