بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ایف بی آر کے ٹیکس فراڈ انوسٹی گیشن ونگ کے چیف انوسٹی گیشن کی تقرری

اسلام آباد (ویب ڈیسک) ریونیو ڈویژن کے وفاقی سیکرٹری اور چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ نے نوٹیفکیشن نمبر1635-IR-I/2024جاری کرایا ہے جس کے ذریعے پاکستان میں ٹیکس فراڈ انوسٹی گیشن ونگ ان لینڈ ریونیو کے چیف عقیل احمد صدیقی آفیسر آف ان لینڈ ریونیو سروس موجودہ ڈی جی آئی اینڈ آئی کو دے دیا گیا ہے وہ چیف انوسٹی گیٹر کے عہدے کے ساتھ موجودہ ڈی جی انوسٹی گیشن انٹیلی جنس کے فرائض منصبی انجام دیتے رہیں گے۔