بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاسپورٹ کے اجراء میں تاخیرمصنوعی ہے،ذرائع کادعویٰ

اسلام آباد (ایڈیٹر انوسٹی گیشن ) ذرائع کا کہنا ہے کہ جب بھی پاسپورٹ کا بیک لاگ بڑھ جاتا ہے تو اسکا بھر پور فائدہ ایجنٹ مافیا اٹھاتا ہے ذرائع نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ بیک لاگ مصنوعی ہے جسے کم کرنے کی بجائے پاسپورٹ کی ترسیل کی ٹائم لائن یعنی ڈیلیوری کے دن بڑھا دیئے گئے ہیں اور پاسپورٹ ریجنل آفسز میں شہریوں کے بے پناہ رش کا مکمل فائدہ ایجنٹ اٹھارہے ہیں اور یہ سب مینجمنٹ کی عدم دلچسپی کا نتیجہ ہے۔