بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

جدہ ، پاکستانی قونصلیٹ کے باہرپاسپورٹس اجراء دورانیہ کا نوٹس چسپاں

اسلام آباد (ایڈیٹر انوسٹی گیشن) جدہ میں پاکستانی قونصلیٹ کے باہر چسپاں نوٹس میں آگاہ کیا گیا ہے کہ ناریل کیٹیگری کے پاسپورٹ 40 ور کنگ دنوں یعنی 16 چھٹیاں شامل کر کے 56 دن میں ملے گا اور ارجنٹ پاسپورٹ 25 ورکنگ دنوں یعنی چھٹیوں سمیت 33 دنوں میں ملے گا۔