بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوگئی

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی  ۔
رپورٹ کے مطابق منگل کو امریکی ریاست ٹیکساس میں آنے والے سمندری طوفان کے باعث خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
خیال رہے کہ ٹیکساس میں 40 فیصد امریکی خام تیل پیدا ہوتا ہے۔
برینٹ فیوچر 49 سینٹ یا 0.6 فیصد کی کمی کے بعد 85.26 ڈالر فی بیرل پر آگیا جبکہ یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمت 54 سینٹ یا 0.7 فیصد کی کمی سے 81.79 ڈالر فی بیرل پر آگئی۔