بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

200 یونٹ صارفین ٹیرف اضافے سے مستثنیٰ، وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آ باد (ویب ڈیسک)وفاقی کا بینہ نے فاقی حکومت نےماہانہ200یونٹ تک والے صارفین کوریلیف دینے کی منظوری دیدی ہے۔ حکومتی ذ رائع کے مطا بق فیصلہ کے مطابق ماہانہ200یونٹ والےصارفین3 ماہ لیےٹیرف میں اضافے سے مستثنٰی ہوں گے۔کابینہ کےفیصلہ میں جولائی تا ستمبر2024تک200یونٹ والےصارفین کو ٹیرف میں اضافےسے استثناء دیا گیا ہے۔ ماہانہ200 تک کے لیےیکم اکتوبر2024سےبجلی کے ٹیرف میں اضافےکا اطلاق ہوگا۔