بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

خیبرپختونخوا ضمنی انتخاب: پی کے 22 باجوڑ میں اے این پی کے امیدوار کامیاب

 

خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع باجوڑ کے حلقے پی کے 22 باجوڑ-IV میں خالی نشست پر ضمنی انتخابات  اے این پی کے نثار باز 11ہزار926 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے
غیر حتمی و سرکاری نتائج کے مطابق دوسرے نمبر پر جماعت اسلامی کے عابد خان ہیں جنہوں نے 10ہزار593 ووٹ حاصل کیے  جبکہ آزاد امیدوار نجیب اللہ خان نے 10ہزار622 ووٹ حاصل کیے، سنی اتحاد کونسل کے راحت اللہ 7ہزار146 ووٹ لے کر چوتھے نمبر پر رہے۔