facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صدر مملکت کا پاکستان پیپلز پارٹی کے میڈیا کوآرڈینیٹر نذیر حسین ڈھوکی کے اِنتقال پراظہار افسوس

اسلام آباد(ممتازنیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے میڈیا کوآرڈینیٹر نذیر حسین ڈھوکی کے اِنتقال پراظہار افسوس اورگہرے رنج وغم  کااظہار کرتے ہوئےمرحوم کی پاکستان پیپلز پارٹی کیلئے خدمات کو خراج تحسین پیش کیااور مرحوم کیلئے دعائے مغفرت ، اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔