facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس 7مارچ کو طلب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس سات مارچ کو طلب کر لیا گیا۔ اجلاس پیر کی شام چھ بجے مسلم لیگ ن سیکرٹریٹ چک شہزادمیں ہوگا ۔ پارٹی کے صدر شبہاز شریف صدار ت کریں گے ۔پارٹی کے تمام ارکان قومی اسمبلی کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔ شرکا کو پی ڈی ایم کے فیصلوں سے آگاہ کیا جائے گا۔