بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صدر مملکت نے میئر کراچی کو اسلام آباد طلب کرلیا

 

صدر مملکت آصف علی زرداری نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کو اسلام آباد طلب کرلیا۔
ملاقات میں شہر کے مسائل کے حل کےلیے تجاویز پر غور کیا جائے گا۔
کراچی میں میگا اسکیموں اور پانی کی فراہمی پر صدر آصف زرداری کو بریفنگ دی جائے گی۔
صدر اور میئر کراچی کی ملاقات پیر کے روز ایوان صدر اسلام آباد میں ہوگی۔