اسلام آباد(ممتاز نیوز)وفاقی حکومت نے انفارمیشن گروپ کی گریڈ 21 کی سینئر افسر عائشہ حمیرا چوہدری کو وفاقی سیکریٹری انفامیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام تعینات کر دیا
کابینہ سیکریٹریٹ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے عائشہ حمیرا چوہدری کی تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا
عائشہ حمیرا چوہدری بطور ایڈیشنل سیکرٹری وزارت آئی ٹی میں خدمات انجام دے رہی تھیں








