بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نئے گورنرپنجاب بلیغ الرحمان آج رات ساڑھے نو بجےحلف اٹھا ئیں گے

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب کے نئے گورنر بلیغ الرحمان آج رات ساڑھے نو بجے اپنے عہدے کا حلف اٹھا ئیں گے۔حلف برداری کی تقریب گورنرہاؤس میں منعقد ہوگی جس میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیربھٹی ان سے حلف لیں گے۔پنجاب کابینہ کے دس وزرابھی آج رات کو ہی حلف لیں گے ،وزرا میں کا تعلق ن لیگ ،دو کا پیپلزپارٹی سے ہے جب دو آزاد ارکان میں سے ہیں۔