بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

صدرمملکت سے گورنر خیبرپختونخواہ کی ملاقات،خیبرپختونخواہ میں امن و امان کی صورتحال سمیت سیاسی امور پر بات چیت  

اسلام آباد(ممتاز نیوز)صدرمملکت آصف علی زرداری سے گورنر خیبرپختونخواہ فیصل کریم کنڈی نےملاقات کی۔ملاقات ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی۔

ملاقات میں خیبرپختونخواہ میں امن و امان کی صورتحال سمیت سیاسی امور پر بات چیت کی گئی۔

 

فیصل کریم کنڈی نے صدرمملکت کو خیبرپختونخواہ سے متعلق امور پر تفصیلی بریفنگ دی۔

قیام امن اور صوبہ کے مسائل کے حوالے سے ٹاسک فورس کی تشکیل پر بھی بات چیت کی گئی۔