بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بھارت: ماں نے 6 بچوں کو کنویں میں پھینک دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں نے 6 بچوں کو کنویں میں پھینک دیا۔

بھارتی میڈیا کےمطابق واقعہ ریاست مہاراشٹرا میں پیش آیا جہاں خاتون نے اپنے 6 بچوں کو کنویں میں پھینک دیا جس سے بچے ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔

بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ ڈوبنے والے بچوں میں 5 لڑکیاں اور ایک لڑکا شامل ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 30 سالہ خاتون کو اس کے سسرال والوں نے ت ش دد کا نشانہ بنایا جس پر خاتون نے یہ انتہائی اقدام کیا۔

پولیس کے مطابق ڈوبنے والوں میں 18 ماہ سے 10 سال تک کے بچے شامل ہیں۔