کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالرکو پر لگ گئے ، ایک بار پھر امریکی کرنسی کی قدر بڑھ گئی۔۔انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر بعدڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 24 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 199 روپے 30 پیسے پر پہنچ گیا ہے ، گزشتہ تین روز میں ڈالر کی قیمت میں تین روپے تک کمی ہوئی ہے ۔
ڈالر کی بریکیں فیل! امریکی کرنسی کو سنبھالنا مشکل ہو گیا پاکستانی روپے کی قدر خطرناک حد تک گِر گئی
