بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آئی سی سی نے ویمن ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری کر دی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے ویمن ٹی ٹونٹی رینکنگ جاری کر دی ہے ، رینکنگ کے مطابق پاکستان کی سپنرانعم امین کی 2درجے ترقی ،چوتھے نمبرپر پہنچ گئیں۔

تفصیلات کے مطابق سپنر ندا ڈار2درجے ترقی کے بعد ٹاپ ٹین میں پہنچ گئیں،میڈیم پیسر فاطمہ ثناکی رینکنگ میں بھی7درجہ ترقی ہوئی ہے ۔پاکستانی سٹار ند اڈارکا آل راونڈرز میں ساتویں نمبر پر ہیں۔