facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اقتدارجاتادیکھ کر انسان ذہنی توازن کھو بیٹھتا ہے ،مریم نوازکاوزیراعظم کے خطاب پرردعمل

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کے خطاب پرردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ اقتدار ہاتھ سے جاتادیکھ کر کس طرح انسان ذہنی توازن کھو بیٹھتا ہے، اسے اخلاقی اقدار نہ دشمنی کا ظرف ہوتا ہے اور نہ ہی عہدے کی عزت کا پاس ، پہلے سب کو گالیاں دیں ، پھر کہا ریاست مدینہ کی بنیاد اخلاقیات پر تھی، اللہ پاکستان کو آپ سے شرسے بچائے۔مریم نواز نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہاکہ کھیل تو اب شروع ہوا مگر آپ پہلے ہی ہار چکے ہیں،جناب کھلاڑیوں والا جذبہ تو دکھائیں۔