صدر مملکت کاگورنرپنجاب کی خوشدامن کے انتقال پرگہرے دکھ کااظہار اسلام آباد(ممتازنیوز )صدرمملکت آصف علی زرداری نے گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر کی خوشدامن کے انتقال پرگہرے دک اور افسوس کااظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اورصبرجمیل کی دعاکی۔