بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

حماد اظہر ایک بار پھر منظر عام پر آگئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے روپوش رہنما حماد اظہر ایک بار پھر منظر عام پر آگئے۔
اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر منظر عام پر آئے، انہوں نے جلسے سے خطاب بھی کیا۔
پی ٹی آئی کے جلسے سے شیر افضل مروت، راجا ناصر عباس، جمشید دستی اور عون عباس پبی خطاب کرچکے ہیں۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی کے جلسے سے علی محمد خان، شیخ وقاص اکرم، اعظم سواتی، عالیہ حمزہ ملک اور شاندانہ گلزار خطا کرچکی ہیں۔