شیر افضل مروت پارلیمنٹ کے باہرسے گرفتار اسلام آباد:پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کوپارلیمنٹ کے باہرسے گرفتار کر لیاگیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد پولیس نے شیرافضل مروت کو پارلیمنٹ ہاوس کے باہر سے حراست میں لیا