بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

راولپنڈی، کشمیر بازار میں کپڑے کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

اسلام آباد(صغیر چوہدری ) راولپنڈی صدر کے علاقے کشمیر بازار میں کپڑے کی دکان میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ ابتدائی معلومات کے مطابق آگ کپڑے کی دکان میں لگی ہے۔ آگ پر قابو پانے کے لئے ریسکیو کی 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔ آگ پر قابو پانے کے لئے امدادی کاروائیاں جاری ہیں ۔آگ لگنے کے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی