بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسٹیٹ بینک کا بنیادی شرح سود میں کمی کا اعلان

اسٹیٹ بینک نے بنیادی شرح سود میں 200 بیس پوائنٹس کی کمی کا اعلان کر دیا۔

مرکزی بینک نے مانٹیری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود 2 فیصد کمی سے 17.50 فیصد کر دی گئی۔