بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

افغانستان کیلئےنمائندہ خصوصی آصف درانی نےعہدہ چھوڑدیا

افغانستان کیلئے نمائندہ خصوصی آصف درانی نے عہدہ چھوڑ دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق آصف درانی نے مئی 2023 میں عہدہ سنبھالا تھا،آصف درانی نے ذاتی وجوہات پرعہدہ چھوڑا،بدھ ذمہ داریوں کاآخری روزتھا،آصف درانی کاعہدہ چھوڑنےکےبعدافغانستان کیلئےنمائندہ خصوصی کی آسامی خالی ہے ۔