بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ججز تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن میں اہم فیصلوں پر اتفاق

ججز تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن میں اہم فیصلوں پر اتفاق رائے ہوگیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں جج کی ہر خالی آسامی کیلئے چیف جسٹس 3 نام تجویز کریں گے، تین ناموں میں سے جوڈیشل کمیشن ایک نام منتخب کر کے پارلیمانی کمیٹی کو بھجوائے گا۔
کسی بھی جج کی ریٹائرمنٹ سے 15 دن پہلے خالی آسامی کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس لازم ہوگا۔