اسلام آباد (ممتازنیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما،سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف اورجے یوآئی ف کے رہنما مولاناعبدالغفور حیدری وطن واپس پہنچ گئے ،حمزہ شہباز فرانس سے وطن واپس آئے ،وزیراعظم کے صاحبزادے ملک کی ترقی کی خاطر آئینی ترمیم میں اپناووٹ ڈالیں گے۔
حمزہ شہباز،مولاناعبدالغفور حیدری وطن واپس پہنچ گئے








