بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

آئینی ترامیم کا مسؤدہ دیکھے بغیرکیسے حمایت کردیں؟غفور حیدری

اسلام آباد:مرکزی رہنما جے یو آئی ف مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کا مسؤدہ ابھی تک نہیں ملا،مسودہ دیکھے بغیرکیسے حمایت کردیں؟
میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ حکومت سے مزید سوچ وبچار کا وقت مانگا ہے،ڈرافت دیکھے بغیرہم کسیے بل کے لیے ووٹ دے سکتے ہیں ،اگرانہیں جلدی ہے تو ہم شاید سپورٹ نہ کرسکیں،پی ٹی آئی وفد سے بھی یہی کہاہےکہ اتنی جلدی نہ کریں