بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کیا شاہد آفریدی جے یوآئی میں شامل ہونے جارہے ہیں؟ 

سربراہ جے یوآئی مولانا فضل الرحمان سے سابق کپتان شاہد آفریدی نے ملاقات کی ۔
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،علامہ راشد سومرو، علامہ ناصر سومرو سمیت دیگر بھی ملاقات میں شریک تھے ۔
واضح رہے کہ مولانا فضل الرحمان اس وقت مختلف شہروں کے دوروں پر ہیں ، کراچی آنے سے پہلے وہ ملتان بھی گئے تھے۔اس ملاقات کے بعد سوشل میڈیا پر تبصرے کیے جارہے ہیں کہ کیا شاہد آفریدی جمعیت علما اسلام میں شامل ہونے جارہے ہیں؟