بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سعودی عرب میں عوامی مقام پر جھگڑا کرنیوالے 7 پاکستانیوں اور افغانی کو گرفتار کرلیاگیا

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عوامی مقام پر جھگڑے میں ملوث 7 غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔

سعودی پولیس کے مطابق عوامی مقام پر جھگڑے میں ملوث افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے انہیں پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کا تعلق پاکستان اور افغانستان سے ہے۔