اسلام آباد (صغیر چوہدری )ڈی سی اسلام آباد عرفان میمن نے اسلحہ ساتھ رکھنے کے تمام پرمٹ منسوخ کردیئے، کوئی بھی شخص شہر میں اسلحہ لے کر نہیں گھوم سکتا ۔انہوں نے کہاکہ وییپن ہینڈ کیری پرمٹ کی قانون میں کوئی گنجائش نہیں ہے جب تک شہر میں دفعہ 144 کا نفاذ ہے اسلحہ کی نمائش پر مکمل پابندی ہے ۔
اسلام آباد،اسلحہ ساتھ رکھنے کے تمام پرمٹ منسوخ







