بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مستونگ میں مسافر کوچ کے الٹنے سے 3افراد جاں بحق

کوئٹہ(نیوز ڈیسک)مستونگ کے علاقے لکپاس کے قریب مسافر کوچ کے الٹنے سے 3 افراد جاں بحق اور 28 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق مسافر کوچ کو تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آیا، لاشوں اور زخمیوں کو شیخ زاہد اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

حادثے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔